چار انگل
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - چاروں انگلیوں کی چوڑائی، چار انگلیوں کے برابر ناپ، ہتھیلی، کف دست؛ ایک گرہ یا ڈھائی انچ کے برابر؛ ذرا سا، چھوٹا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - چاروں انگلیوں کی چوڑائی، چار انگلیوں کے برابر ناپ، ہتھیلی، کف دست؛ ایک گرہ یا ڈھائی انچ کے برابر؛ ذرا سا، چھوٹا۔